بھارت کی جانب سے پاکستان کے 5 شہروں پر بزدلانہ حملوں کے بعد پوری قوم متحد ہو گئی ہے سوشل میڈیا ویب سائٹ 'ایکس،پر پاکستان مسلم لیگ ن کے اکائونٹ سے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا یا گیا جس پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے جواب دیتے ہوئے کہا پاکستان زندہ باد۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی