i پاکستان

سینٹ قائمہ کمیٹی کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس آج ہوگاتازترین

January 09, 2025

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کا اجلاس آج( جمعہ کو )دن گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاوس کے کمیٹی روم نمبرچار میںسینٹررانا محمود الحسن کی صدارت میں منعقد ہو گا جس میں سو ل سرونٹس بل کا جائزہ لیا جائے گا۔

کریڈٹ : انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی