i پاکستان

توشہ خانہ ٹو کیس کی جیل سماعت منسوختازترین

October 13, 2025

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں توشہ خانہ ٹو کیس جیل سماعت پیر کو منسوخ کر دی گئی ۔ توشہ خانہ ٹو کیس استغاثہ کے دلائل کے لئے مقرر تھا۔ توشہ خانہ ٹو کیس میں شہادت مکمل ہو چکی ہے۔ توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت فیڈرل جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں ہو گی۔ وکیل بانی پی ٹی آئی خالد یوسف چوہدری کو با ضابطہ آگاہ کر دیا گیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی