i کھیل

تھل جیپ ریلی ایک ہفتہ موخر،نئی تاریخوں کا اعلانتازترین

October 02, 2026

موسمی حالات اور انتظامی معاملات کے باعث تھل جیپ ریلی ایک ہفتہ موخر کردی گئی۔ تھل جیپ ریلی اب 9، 10 اور 11 اکتوبر کے بجائے 16، 17 اور 18 اکتوبر کو ہوگی،ضلعی انتظامیہ نے تھل جیپ ریلی کی نئی تاریخوں کا فیصلہ کرلیا۔ تھل جیپ ریلی کے انعقاد کی تیاریاں نئی تاریخوں کے مطابق ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی