i شوبز

امریکی صدارتی انتخاب' اے آر رحمن نے کملا ہیرس کی حمایت کردیتازترین

October 14, 2024

بھارتی موسیقار و گلوکار اے آر رحمن نے امریکی صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کر دی۔اے آر رحمن نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کے لیے 30 منٹ کی اسپیشل پرفارمنس ریکارڈ کی ہے جس کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔بھارتی گلوکار 30 منٹ کی یہ اسپیشل پرفارمنس ویڈیو ریکارڈ کرنے کے بعد کملا ہیرس کی حمایت کرنے والے جنوبی ایشیا کے پہلے بین الاقوامی فنکار بن گئے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی