بھارت کے خلاف معرکہ حق کی کامیابی پر گلوکار ابرار الحق نے نیا ترانہ جاری کردیا۔بھارت کیخلاف کامیابی پر گلوکار ابرار الحق نے ایک نیا ترانہ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے افواج پاکستان کی کامیابی کو سراہا، اس کے علاوہ گلوکار نے قوم کے جذبے کی بھی تعریف کی۔گلوکار کا یہ ترانہ کافی وائرل ہورہا ہے اور مداحوں کی جانب سے اس ترانے کو پسند کیا جارہا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی