i پاکستان

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈتازترین

October 11, 2024

کاروباری ہفتے کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے،جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر277روپے79پیسے سے گرکر277روپے63پیسے پرآگیا ہے۔گزشتہ روزانٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں 7پیسے کے اضافے کے بعد 277 روپے 79پیسے پربند ہوا،اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 2پیسے کی معمولی کمی ریکارڈکی گئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 279 روپے 59پیسے پر آگیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی