i پاکستان

یہ موقع نہیں، پی ٹی آئی احتجاج نہ کرے، کامران مرتضی کا مطالبہتازترین

October 12, 2024

جے یو آئی ایف رہنما کامران مرتضی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے درخواست کرتے ہیں یہ موقع احتجاج کا نہیں ہے، آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں اور اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔ایک انٹرویو میں کامران مرتضی نے تحریک انصاف سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ یہ موقع احتجاج کا نہیں ہے۔ کامران مرتضی کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومتی نمبرز پورے نہیں، اگر نمبرز پورے ہیں تو وہ کسی اور طرح ہوں گے جو شرمناک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی