کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا۔ پل ٹوٹنے سے مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔پنجاب میں گزشتہ برس اگست میں تباہ کن سیلاب آیا جس کے نتیجے میں شدید تباہ کاریاں ہوئیں۔دریائے راوی میں وہ منظر دیکھنے کو ملا جو مقامی لوگوں کے مطابق گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی