گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرنے کہاہے کہ آئینی ترمیم پاس کرانے کیلئے پیپلزپارٹی پہلے جلدی میں تھی اور نہ اب ہے، قومی اسمبلی میں ہم پی ٹی آئی کے رہنماں سے رابطے میں ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنرپنجا نے کہا کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے پیپلزپارٹی کا مولانا فضل الرحمان سے رابطہ ہے اورمولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی والوں کیساتھ رابطے میں ہیں۔ انکاکہناتھا آئینی عدالتوں کے قیام سے عوام کوریلیف ملے گا۔تین نسلیں گزرجانے کے بعد فیصلے ہوتے ہیں پیپلزپارٹی چاہتی ہے آئینی ترمیم اسمبلی سے دو دہائی اکثریت سے منظورہو۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی