i پاکستان

کورم کی نشاندہی پر سینیٹ اجلاس (آج) سہ پہر 4 بجے تک ملتویتازترین

September 13, 2024

کورم کی نشاندہی پر سینیٹ اجلاس (آج) ہفتہ کو سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو سینیٹ کا اجلاس دپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی زیر صدارت شروع ہو ا جس میں سینیٹر دنیش کمار نے سینیٹ میں کورم کی نشاندہی کردی جس پر سینیٹ اجلاس (آج) ہفتہ کو سہ پہر 4 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ اس پر شبلی فراز نے کہا کہ یہ آج منصوبہ بنا کر آئے تھے کہ ایوان نہیں چلنے دینا، ایوان کو راجوڑہ بنانا چاہتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی