i پاکستان

لاہور کی عدالتیں آئندہ ہفتے 2 روز کیلئے بند رہیں گیتازترین

August 09, 2025

لاہور کی عدالتوں میں آئندہ ہفتے 2روزہ تعطیلات ہوں گی۔ تفصیل کے مطابق 14اگست کو یومِ آزادی کی مناسبت سے چھٹی ہو گی۔ 15اگست کو حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر چھٹی ہوگی۔ لاہور ہائیکورٹ اور مقامی عدالتیں دو روز بند رہیں گی۔ سیشن ججز اور بار عہدیداروں کو چھٹیوں سے متعلق آگاہ کر دیا گیاہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی