i پاکستان

میانوالی، شوہر کا پیسہ دینے سے انکار، بھابھی کو قتل کرنیوالے 3 دیور گرفتارتازترین

July 30, 2025

خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیوروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ میانوالی پولیس کے مطابق دیوروں نے 2 ہفتیقبل اپنی بھابی سے اس کے شوہر کی وفات پر ملنے والی رقم مانگی تھی مگر خاتون کے انکار پر اسے گلا دبا کر قتل کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو قتل کرنے کے الزام میں مقتولہ کے 3 دیور گرفتار کیے گئے ہیں اور ان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی