i پاکستان

موسمیاتی تبدیلی کے لئے معاون وزیراعظم رومینہ خورشید عالم کا ویبنار سے خطابتازترین

September 23, 2024

پاکستان نجی شعبے کے تعاون سے عالمی معیار کا نیا سبز ٹیکنالوجی مرکز قائم کرے گا: معاون وزیراعظم موسمیاتی تبدیلی سبز ٹیکنالوجی مرکز (گرین ٹیک ہب) بننے سے پاکستان علاقائی رہنما کے طور پر سامنے آئے گا: کوآرڈینیٹر موسمیاتی تبدیلی منصوبے سے پاکستان ماحول دوست موسمیاتی جدت کا باعث بنے گا: رومینہ خورشید

منصوبہ پاکستان میں ماحول دوست تبدیلیوں کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہوگا: رومینہ خورشید پاکستان COP 29 کے عالمی سربراہی اجلاس میں اختراعی ماحولیاتی حل پیش کرے گا: معاون وزیراعظم پاکستان کوپ 29 عالمی سربراہی اجلاس میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے قابل عمل جدید حل پیش کرے گا: رومینہ خورشید سبز ٹیکنالوجی مرکز قرار دیئے جانے سے پاکستان میں انوویٹرز اور سرمایہ کاروں کے درمیان تعاون فروغ پائے گا: رومینہ خورشید گرین ٹیک ہب بننے سے مستقبل میں پاکستان کیلئے کم کاربن والا ملک بننے کا وژن ممکن ہوسکے گا: معاون وزیراعظم

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی