وزیراعظم کی ہدایت پر ڈاکٹر مصدق ملک کی سربراہی میں پاکستانی کمپنیوں پر مشتمل وفد کی چائنہ آمد آٹھویں سلک روٹ ایکسپو میں پاکستان کو گیسٹ آف آنر ملک کا درجہ دیا گیا ہے ایکسپو چائنہ کے شانزی صوبے کے شہر زیان میں جاری ہے ایکسپو کی سائیڈ لائن پر خصوصی طور پر چائنہ- پاکستان کانفرنس برائے معاشی و تجارتی تعاون کا انعقاد کیا گیا ہے
ڈاکٹر مصدق ملک کا کانفرنس سے خطاب
پاکستان کی ایکسپو میں شرکت وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ دورے کا تسلسل ہے ، ڈاکٹر مصدق ملک ہم چائنہ کے ساتھ توانائی، معیشت ، تجارت سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری کے لیے پر عزم ہیں، ڈاکٹر مصدق ملک زیان شہر قدیم سلک روٹ اور بی آر آئی منصوبے کے بطور نقطہ آغاز اہمیت کا حامل ہے۔ ڈاکٹر مصدق ملک چینی کمپنیوں کو پاکستانی توانائی اور پیٹرولیم شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں ، ڈاکٹر مصدق ملک مائننگ ، پیٹرولیم اور توانائی میں بزنس ٹو بزنس لنکیجز پر فوکس ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی