i پاکستان

پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کرگئےتازترین

September 15, 2025

پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجو انتقال کرگئے۔صدرمملکت آصف علی زرداری نے سانگھڑ سے سابق رکن قومی اسمبلی روشن الدین جونیجوکیانتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اہل خانہ سے تعزیت کی۔جاری تعزیتی پیغام کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا روشن الدین جونیجو نے پیپلز پارٹی اور حلقے کی بہترین خدمت کی، انھیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی