ٹنڈو آدم کے قریب مزدا ٹرک اور لوڈر رکشہ میں تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ مزداٹرک اور لوڈر ٹرک کی ٹکر کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں انیتا، شانتی اور دھرموں بھیل شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی