کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔وی سی نے کہا مالی مشکلات کیباوجودیونیورسٹی نیعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملیاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی