i شوبز

محبت مرد کے اسٹیٹس اور بینک بیلنس سے زیادہ اہم ہے' کنزیٰ ہاشمیتازترین

October 06, 2025

معروف اداکارہ کنزی ہاشمی نے کہا ہے کہ ان کی نظر میں محبت مرد کے اسٹیٹس اور بینک بیلنس سے زیادہ اہم ہوتی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران مردوں کے بارے میں پوچھے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں سب سے پہلے مرد کا قد دیکھتی ہوں۔اداکارہ نے مزید بتایا کہ مجھے داڑھی والے مرد پسند ہیں اس کے علاوہ میں ہمیشہ مخلص اور وفادار شخص کو ترجیح دوں گی پھر چاہے وہ امیر نہ بھی ہو۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ میری نظر میں محبت مرد کے اسٹیٹس اور بینک بیلنس سے زیادہ اہم ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی