ایشئین والی بال نیشنز کپ میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے بعد پاکستان والی بال ٹیم آج (جمعہ)کو وطن واپس پہنچے گی۔ تفصیل کے مطابق بحرین میں منعقدہ قومی والی بال ٹیم کو میگا ایونٹ کے فائنل میں بحرین سے 25-23، 16-25، 17-25، 18-25سے شکست ہوی تھی جبکہ سیمی فائنل میں پاکستان نے فیورٹ قطر کو سیمی فانل میں 0-3سے شکست دی تھی
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی