i کھیل

ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کا معاملہ، پی سی بی اور بی سی سی آئی آئندہ ماہ مذاکرات کریں گےتازترین

January 25, 2023

ایشیا کپ کی پاکستان میں میزبانی کے معاملے پر پی سی بی اور بی سی سی آئی آئندہ ماہ آمنے سامنے ہوں گے جب کہ 4فروری کو بحرین میں ہونے والی بورڈ میٹنگ میں کوئی نتیجہ سامنے آنے کا امکان ہے،ایشیاکپ کی پاکستان میں میزبانی کے حوالے سے متنازع صورتحال کے سوال پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ ابھی تک کئی فیصلے سامنے آئے مگر ایشین کرکٹ کونسل کی بورڈ میٹنگ نہیں ہورہی تھی جس کے لیے حکام کو قائل کرلیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی