i کھیل

انڈر 18 ایشیا کپ،پاکستان اور جاپان میں آج ٹائٹل کی جنگ ہوگیتازترین

July 12, 2025

انڈر 18 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان اور جاپان ٹائٹل کی جنگ کیلئے مدمقابل ہونگے۔چین کے شہر دازھو میں کھیلے جانے والے انڈر 18 مینز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میچ میں پاکستان نے ملائشیا کو سنسنی خیز مقابلے کے دوران شوٹ آٹ کے زریعے تین کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں جاپان نے بنگلہ دیش کو 4کے مقابلے میں 6گولز سے ہرایا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی