سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بابر اعظم اور محمد رضوان کے بغیر پاکستان ٹیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے فٹ نہیں ہے۔انہوں نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں ٹی ٹونٹی سکواڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کو شامل نہ کرنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی