i کھیل

بھارت کے سابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی چل بسےتازترین

June 24, 2025

بھارت کیسابق لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی انتقال کرگئے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق سابق بھارتی لیفٹ آرم اسپنر دلیپ جوشی دل کے عارضے میں مبتلا تھے تاہم اب وہ انتقال کرگئے ہیں۔سابق بھارتی کرکٹر دلیپ جوشی نے بھارت کے لیے 33 ٹیسٹ میچز میں 114 وکٹیں لی تھی۔مزید برآں دلیپ جوشی 83-1982 میں پاکستان کا دورہ کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی