i کھیل

بھارتی ہاتھ نہیں ملا رہے لیکن آپ میچ جیتے اور انکے آگے ہاتھ بڑھائیں، یونس خانتازترین

September 25, 2025

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم یونس خان نے کہا ہے کہ سیاست اورکھیل کو الگ ہونا چاہئے،بھارتی کرکٹرزکا ہاتھ نہ ملانا اسپورٹس مین اسپرٹ کے منافی ہے۔ یونس خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی کھلاڑی اپنی حکومت کی ہدایت پرعمل کر رہے ہیں،پاکستان اور بھارت فائنل میں آئے توپھرکیا ہی مزہ ہوگا،بھارتی ہاتھ نہیں ملارہے لیکن آپ میچ جیتے اور انکے آگے ہاتھ بڑھائیں ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی