i کھیل

بگ بیش لیگ ، شاداب کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا گیاتازترین

November 22, 2022

آسٹریلوی لیگ بگ بیش کی ٹیم ہو بارٹ ہیوریکینز نے آل رائونڈر شاداب خان کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا،ہو بارٹ ہیوریکینز کی جانب سے بیان میں بتایا گیا کہ انگلینڈ کے زیک کرالی سے متبادل انٹرنیشنل پلیئر کے طور معاہدہ کیا ہے،شاداب خان پاکستان کی محدود اوورز کی سیریز کے دوران دستیاب نہیں ہوں گے،ٹیم انتظامیہ کے مطابق شاداب کی غیر موجودگی میں زیک کرالی انٹرنیشنل پلیئر ہوں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی