i کھیل

کامن ویلتھ گیمز 2030، میزبانی کیلئے بھارت اور نائیجیریا مدمقابلتازترین

September 03, 2025

کامن ویلتھ گیمز 2030 کی میزبانی کیلئے بھارت اور نائیجیریا مدمقابل آگئے۔کامن ویلتھ اسپورٹس کے مطابق 2030 صد سالہ کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لئے بھارت اور نائیجیریا نے باضابطہ بڈز جمع کرادیں۔1930 میں اولین کامن ویلتھ گیمز کے میزبان کینیڈا نے میزبانی کے لئے پیشکش نہیں کی۔ بھارت کی یہ پیشکش 2036 اولمپکس کی میزبانی کے خواب کے طور پرسامنے آئی ہے جس کے لئے احمد آباد کو ممکنہ میزبان شہر کے طور پر تجویز کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی