i کھیل

کین ولیمسن نے لاہور پہنچ کر کراچی کنگز کی ٹیم کو جوائن کر لیاتازترین

April 24, 2025

نیوزی لینڈ کے کرکٹر کین ولیمسن پاکستان سپر لیگ 10 میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گئے۔کین ولیمسن نے لاہور میں کراچی کنگز کی ٹیم کو ہوٹل میں جوائن کر لیا ، انہیں کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ڈرافٹ 2025 میں سپلیمنٹری کیٹیگری میں منتخب کیا تھا۔کراچی کنگز کا اگلا مقابلہ لاہور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی