i کھیل

کنگ آف رنگ باکسنگ فائٹ' اسامہ ساجد، بشری اختر نے جیت لےتازترین

August 19, 2025

کنگ آف رنگ پروفیشنل باکسنگ فائٹ کے ٹائٹل پاکستان کے اسامہ ساجد ملک اور بشری اختر نے جیت لے، دونوں پاکستانی فائٹرز نے افغان حریفوں کو شکست دی۔ تفصیلات کے مطابق کنگ آف رنگ کک باکسنگ فائٹ میں بشری اختر اور منیرہ بختیاری کے مابین ہونیوالی فاٹ میں بشری اختر نے دوسرے ہی رانڈ میں افغانستان کی کھلاڑی کو ناک اٹ کر کے بیلٹ ٹائٹل پاکستان کے نام کیا۔ پروفیشنل باکسنگ فائٹ میں اسامہ ساجد ملک نے افغانستان کیاسد للہ کو تیسرے رانڈ میں ناک اٹ کیا۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیر اہتمام جشن ازادی 2025 معرکہ حق کنگ اف رنگ کک باکسنگ اور پاکستان پروفیشنل باکسنگ فائٹ نائٹ ایونٹ مقابلیمنعقد ہوے

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی