i کھیل

محسن نقوی کا سینئر صحافی و سپورٹس اینکر پرسن سیلم خالق کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوستازترین

July 15, 2025

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سینئر صحافی و سپورٹس اینکر پرسن سیلم خالق کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔جاری تعزیتی پیغام میں چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے سیلم خالق اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ۔انکا کہناتھا ماں جیسی عظیم ہستی سے جدائی کا دکھ الفاظ میں بیان نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے سوگوار خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطافرمائے۔ آمین۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی