i کھیل

مکی آرتھر ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیرانتازترین

September 18, 2025

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہوہ ایشیا کپ میں بابر اعظم کی عدم شمولیت پر حیران ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سمجھ سے باہر ہے کہ اس ٹیم میں بابر اعظم کیوں شامل نہیں۔واضح رہے کہ ٹی20 ایشیا کپ 2025 کے 10ویں میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 41 رنز سے شکست دے کر سپر فور مراحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔اس ایونٹ میں قومی اسکواڈ میں بابر اعظم، محمد رضوان اور نسیم شاہ شامل نہیں ہیں۔ گرین شرٹس کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی