جنوبی افریقہ وویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان اور آئی سی سی وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی تیاریاںایل سی سی اے گرائونڈ میں پاکستان وویمنز کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ۔وویمنز کرکٹ ٹیم ایل سی سی اے گرائونڈ پہنچ گئی۔ ایل سی سی اے گرائونڈ میں تربیتی کیمپ کے روزانہ دو سیشن ہوں گے ۔پہلا ٹریننگ سیشن 10 بجے سے ساڑھے بارہ بجے اور دوسرا سیشن 4 بجے سے ساڑھے چھ بجیتک ہوگا۔تربیتی کیمپ 11 ستمبر تک جاری رہے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی