i کھیل

شاہنواز دھانی کی پی ایس ایل کیلئے منفرد ٹریننگتازترین

February 17, 2024

ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی پاکستان سپر لیگ کے لیے بھرپور ٹریننگ کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے جس سے ان کی تیاریوں اور فٹنس کا خوب اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ شاہنواز دھانی کی ویڈیو کو ان کے مداح بھی خوب پسند کر رہے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی